My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے،ملک محمدنعیم. Show all posts
Showing posts with label مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے،ملک محمدنعیم. Show all posts

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے،ملک محمدنعیم

 اب وقت دور نہیں پاکستان کی شہہ رگ بھی پاکستان کا حصہ بنے گی،معروف فلم پروڈیوسرکی گفتگو

لاہور( ایچ ایم نیوز ) معروف فلم پرڈیوسرملک محمدنعیم نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ پاکستان کی عوام کشمیری بھائیوں کی حق خود ارادیت کیلئے جدوجہد کی غیر مشروط حمایت کرتی ہے۔انہوں نے کہا مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے ہی جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن قائم کیا جاسکتا ہے جس کے لئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے۔ملک محمدنعیم نے کہا کہ اقوام متحدہ کے وعدوں اور بین الاقوامی برادری کی کوششوں کے باوجود کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق دینے سے انکار کرنا انسانیت کے خلاف ہے۔ حق خودارادیت کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کشمیری بھائیوں کا پیدائشی حق ہے اور اس حق کے حصول کی جدوجہد میں پاکستان کی عوام اپنے کشمیری بھائیوںکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کی عوام گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی مظالم کا سامنا کرنے کے باوجود ظلم کے آگے نہیں جھکی۔بھارت کی جانب سے کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ مسئلہ کشمیر کے فوری حل اور بھارت کے مظالم بند کرنے کے لئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ اب وقت دور نہیں پاکستان کی شہہ رگ بھی پاکستان کا حصہ بنے گی۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels