My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے وسیع امکانات موجودہیں، نفیس زکریا. Show all posts
Showing posts with label پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے وسیع امکانات موجودہیں، نفیس زکریا. Show all posts

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے وسیع امکانات موجودہیں، نفیس زکریا

 پاکستانی ہائی کمشنر کی برطا نوی  سرمایہ کاروں کوپاکستان میں موجودمواقع سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی دعوت 

  لندن (ایچ ایم نیوز ) برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنرمحمدنفیس زکریانے کہاہے کہ پاکستان میں اس کے تذویراتی محل وقوع کی بدولت غیرملکی سرمایہ کاروں کے لئے وسیع امکانات موجودہیں۔انہوں نے یہ بات لندن کے بکنگھم پیلس میں ملکہ الزبتھ کواپنی اسنادِسفارت پیش کرنے کی ایک تقریب کے دوران کہی۔انہوں نے برطانیہ کے سرمایہ کاروں کوپاکستان میں موجودمواقع سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی دعوت دی۔ہائی کمشنرنے پاکستان کے صدر،وزیراعظم اورعوام کی جانب سے ملکہ الزبتھ، شاہی خاندان ، برطانیہ کی حکومت اورعوام کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔اس موقع پرملکہ الزبتھ دوئم نے ہائی کمشنرکابکنگھم پیلس میں پرتپاک استقبال کیا۔ملکہ الزبتھ نے پاکستان اوربرطانیہ کے درمیا ن دوستانہ تعلقات کوسراہتے ہوئے پاکستان کی حکومت اورعوام کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels