واشنگٹن/ماسکو(ایچ ایم نیوز)امریکا اور روس نے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز ٹریٹی سے آج جمعے سے باضابطہ طور پر علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ یوں تین دہائی قبل طے پانے والا اہم جوہری معاہدہ دم توڑ گیا ہے۔ اس معاہدے پر سابقہ سوویت یونین کے لیڈر میخائل گورباچوف اور سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن نے دستخط کیے تھے۔ امریکا نے اس معاہدے کے ختم ہونے کا الزام روس دھرا ہے کہ برسوں سے ماسکو حکومت اس معاہدے کا احترام نہیں کر رہی اور مسلسل جوہری ہتھیار سازی مصروف ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا موقف ہے کہ اب وہ روس اور چین کے مقابلے کے لیے امریکا کو بھی بھرپور تیار کرے گی۔
Showing posts with label امریکا اور روس کے درمیان اسلحے کے کنٹرول کا معاہدہ ختم. Show all posts
Showing posts with label امریکا اور روس کے درمیان اسلحے کے کنٹرول کا معاہدہ ختم. Show all posts