لاہور (ایچ ایم نیوز )اداکارہ صبا قمر ڈرامہ سیریل چیخ کے بعد فلم کملی کی شوٹنگ میں مصروف ہوگئی، فلم اگلے سال عید کے موقع پر ریلیز کی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبا قمر اس وقت ہدایتکار سرمد کھوسٹ کی ہدایات میں بننے والی فلم کملی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی ریلیز اگلے سال عید پر متوقع ہے۔ایک انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ اس فلم میں میرا کردار...
Showing posts with label صبا قمر فلم کملی کی شوٹنگ میں مصروف. Show all posts
Showing posts with label صبا قمر فلم کملی کی شوٹنگ میں مصروف. Show all posts