My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label فلمسٹارنادرہ چودھری عیدالاضحی کے موقع پر چنیوٹ میں حسن کے جلوے بکھیریں گی. Show all posts
Showing posts with label فلمسٹارنادرہ چودھری عیدالاضحی کے موقع پر چنیوٹ میں حسن کے جلوے بکھیریں گی. Show all posts

فلمسٹارنادرہ چودھری عیدالاضحی کے موقع پر چنیوٹ میں حسن کے جلوے بکھیریں گی

 ڈانس پر مکمل عبورحاصل ہے،جس کے لئے میں نے بہت زیادہ محنت کی ہے،فلمسٹارنادرہ چودھری کی گفتگو

لاہور(ایچ ایم نیوز) معروف اداکارہ نادرہ چودھری عیدالاضحی کے موقع پر چنیوٹ میں اپنے حسن کے جلوے بکھیریں گی،تفصیلات کے مطابق فلمسٹار نادرہ چودھری عیدالاضحی کے موقع پر نیلم تھیٹرچنیوٹ میں اسٹیج پلے بکرے ٹک ٹاک میں شائقین کے لئے خصوصی ڈانس ایٹم پیش کریں گی،نادرہ چودھری نے کہا کہ بکرے ٹک ٹاک میں اپنے پرستاروں کی پسندکومدنظررکھتے ہوئے کچھ خاص ایٹم سونگزپر پرفارمنس دیں گی،جنہیں پرستارمدتوں یادرکھیں گے،انہوں نے کہا کہ وہ ان دنوں عیدالاضحی کے دن سے شروع ہونے والے سٹیج ڈرامے کے گانوں پر ریہرسلزمیں مصروف ہیں،نادرہ چودھری نے کہا کہ انہیں ڈانس پرمکمل عبورحاصل ہے،جس کے لئے میں نے بہت زیادہ محنت کی ہے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels