My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label وزیراعظم اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے، ملیحہ لودھی. Show all posts
Showing posts with label وزیراعظم اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے، ملیحہ لودھی. Show all posts

وزیراعظم اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے، ملیحہ لودھی

عمران خان کا اقوام متحدہ کا دورہ مشن کشمیر ہے، وہ جنرل اسمبلی سے خطاب اور عالمی رہنما وں سے ملاقاتیں کریں گے، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا بیان 

نیویارک(ایچ ایم نیوز ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جنرل اسمبلی سے خطاب اور عالمی رہنما وں سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کا دورہ مشن کشمیر ہے۔ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا کہ وزیراعظم جنرل اسمبلی سے خطاب اور عالمی رہنما وں سے ملاقاتیں کریں گے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط ، انسانی حقوق کی پامالیوں سے آگاہ کریں گے۔پاکستانی سفیر نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کئی عالمی رہنما وں سے دو طرفہ ملاقاتیں ہوں گی۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels