روم(ایچ ایم نیوز )اطالوی اداکارہ صوفیہ لورین ایک دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔اطالوی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوفیہ لورین اپنے بیٹے اڈورڈوپونٹی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم لا ویٹا ڈیوینٹی اے سی میں ایک مرتبہ بھر اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔فلم کی عکس بندی اٹلی میں شروع کر دی گئی ہے جو 2020 میں مکمل کرلی جائے گی۔
Showing posts with label اطالوی اداکارہ صوفیہ لورین ایک دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گی. Show all posts
Showing posts with label اطالوی اداکارہ صوفیہ لورین ایک دہائی کے بعد دوبارہ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوں گی. Show all posts