My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label چینی قوم کا اتحاد ہی روشن مستقبل کا ضامن ہے، چینی صدر. Show all posts
Showing posts with label چینی قوم کا اتحاد ہی روشن مستقبل کا ضامن ہے، چینی صدر. Show all posts

چینی قوم کا اتحاد ہی روشن مستقبل کا ضامن ہے، چینی صدر

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چینی صدر شی جن پھنگ چینی کمیونٹی کی تعمیروترقی اور روشن مستقبل کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ چین میں بسنے والے تمام نسلی گروہ اکٹھے ہو جائیں، ہمارا اتحاد ہی چین کی تعمیرو ترقی کا ضامن ہے۔ چین کی سرکاری نیوزایجنسی شنہوا کے مطابق چینی صدر شی جن پھنگ جو کہ  کمیونسٹ پارٹی آف چین کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں جمعہ کو نسلی اتحاد اور ترقی کے قومی رول ماڈل کے اعزاز کے لئے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  چین میں بسنے والے تمام نسلی گروہ اکٹھے ہو جائیں۔ ہمارا اتحاد ہی چین کی تعمیرو ترقی کا ضامن ہے۔ اتحاد کے ذریعے ہی چینی قوم تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے اعلیٰ معیار تک پہنچ پائے گی ۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels