My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label چین کے قومی دن کی تقریبات ،تیسری مشترکہ ریہرسل مکمل. Show all posts
Showing posts with label چین کے قومی دن کی تقریبات ،تیسری مشترکہ ریہرسل مکمل. Show all posts

چین کے قومی دن کی تقریبات ،تیسری مشترکہ ریہرسل مکمل

ریہرسل کا اہتمام منعظم انداز میں کیا گیا ،قومی دن کی تقریبات یکم اکتوبر سے منائی جائیں گی،

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)بیجنگ میں چین کے قومی دن کی تقریبات کی تیسری مشترکہ ریہرسل گزشتہ روز ختم ہوگئی۔چین کی 70ویں سالگرہ یکم اکتوبر سے منائی جائی گی اس میں اب صرف 8روز باقی ہیں،ریہرسل گزشتہ روز تیان من اسکائر اور چینگ این ایوی نیو بیجنگ میں منعقد کی گئی،سالگرہ کی تقریبات کے کل چھ حصوں کی ریہرسل کی گئی ان میں تقریبات ،فوجی پریٹ کسانوں کی کارکردگی بھی شامل تھی،ریہرسل میں3لاکھ سے زیادہ افراد شامل تھے جو مختلف خدمات انجام دے رہے تھے گزشتہ دو ریہرسلوں کے مقابلے میں تیسری ریہرسل میں سجائے گئے فلوٹس اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی شامل تھا،ریہرسل کا اہتمام بڑے منعظم انداز میں کیا گیا تھا، اور اس کے نتائج توقع کے عین مطابق نکلے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels