My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label کیا دنیا ایران کو تیل کی شام منتقلی کا ذمے دار ٹھہرائے گی ؟مائیک پومپیو کا استفسار. Show all posts
Showing posts with label کیا دنیا ایران کو تیل کی شام منتقلی کا ذمے دار ٹھہرائے گی ؟مائیک پومپیو کا استفسار. Show all posts

کیا دنیا ایران کو تیل کی شام منتقلی کا ذمے دار ٹھہرائے گی ؟مائیک پومپیو کا استفسار

واشنگٹن(ایچ ایم نیوز)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ اگرچہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے وعدہ کیا تھا کہ تیل بردار جہاز ایڈریان ڈاریا  1 کسی صورت تیل شام نہیں پہنچائے گا ،، تاہم اس کے باوجود اس نے واقعتا شام کے ساحلوں کے نزدیک تیل منتقل کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کے روز اپنی ٹویٹ کے ساتھ پومپیو نے ایک تصویر بھی منسلک کی ہے۔ سیٹلائٹ سے لی جانے والی اس تصویر میں ایڈریان ڈاریا 1تیل بردار جہاز شامی ساحل کے قریب نظر آ رہا ہے۔پومپیو نے ٹویٹ میں استفسار کیا کہ اگر یہ تیل شام پہنچا دیا گیا تو کیا عالمی برادری ایران کو ذمے دار ٹھہرائے گی؟

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels