My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label فلم’’عشق میرا‘‘کی ریلیزسے فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوجائیں گی،فلمسازملک محمد نعیم. Show all posts
Showing posts with label فلم’’عشق میرا‘‘کی ریلیزسے فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوجائیں گی،فلمسازملک محمد نعیم. Show all posts

فلم’’عشق میرا‘‘کی ریلیزسے فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوجائیں گی،فلمسازملک محمدنعیم

 عکسبندی کے بعدفلم کو عیدالاضحی پر ملک بھرمیں نمائش کے لئے پیش کردیا جائیگا،فلمسازکی خصوصی گفتگو

لاہور(   ایچ ایم نیوز )فلمسازملک محمدنعیم نے کہاہے کہ میری نئی پنجابی فلم ’’عشق میرا‘‘کی کاغذی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں جبکہ ان دنوں فلم کے میوزک پر تیزی سے کام جاری ہے ،انہوں نے کہا کہ فلم میں پہلی بار معروف فوک گلوکارصفدرماہی کومتعارف کروارہا ہوں جوکہ بالکل نیا چہرہ ہیں ،ان کے ساتھ ٹائٹل رول میں سحرملک جلوہ گرہورہی ہیں،انہوں نے کہا کہ فلم کے مصنف وہدائیتکار باسوچودھری ہیں،فلم کے چار گانے صفدرماہی اور سحرملک پر عکسبندکئے جاچکے ہیں،گلوکارصفدرماہی ،فرح لال فلم میں اپنی آوازکا جادوجگا رہے ہیں ،میوزک ڈائریکٹرقادرعلی شگن ہیں،فلمسازنعیم خان،سلیم باجوہ ،ملک محمدنعیم ہیں فلم کی دیگرکاسٹ میں اظہررنگیلا،فیصل کھچی ودیگر شامل ہیں،فلمسازملک محمدنعیم نے کہا کہ فلم’’عشق میرا ‘‘کو عیدالاضحی پر ملک بھرمیں نمائش کے لئے پیش کیا جائیگا۔امیدہے شائقین ضروراپنی پسندیدگی کا اظہارکریں گے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels