My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label شنگھائی اور 6 شہروں کے درمیان سیاحتی اور ثقافتی معاہدہ. Show all posts
Showing posts with label شنگھائی اور 6 شہروں کے درمیان سیاحتی اور ثقافتی معاہدہ. Show all posts

شنگھائی اور 6 شہروں کے درمیان سیاحتی اور ثقافتی معاہدہ

تمام فریقین ٹیلنٹ ٹریننگ ،ترقی ،ثقافت اور سیاحت میں تجربات کا تبادلہ کریں گے

شنگھائی(ایچ ایم نیوز) سیاحت اور ثقافت کے فروغ کیلئے شنگھائی اور بیلٹ  اینڈ روڈ منصوبے میں شرکت کرنے والے ممالک کے 6شہروں اور خطوں کے درمیان ایک  معاہدے پر دستخط کئے گئے ،معاہدے کے مطابق شنگھائی ، بڈا پیشٹ، نوم پنھہ، بینکاک،چیانگ مائی، میٹرو منیلا اور جیولانم ڈوٹیلنٹ ٹریننگ ،ترقی ،ثقافت اور سیاحت میں تجربات کا تبادلہ کریں گے ،دریں اثنا تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جو ورلڈ ٹور ازم الائنز نے جاری کی ہیں بیلٹ اینڈ روڈ ممالک اور خطے چین کی سیاحت کیلئے بڑی مارکیٹ ہیں۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels