تمام فریقین ٹیلنٹ ٹریننگ ،ترقی ،ثقافت اور سیاحت میں تجربات کا تبادلہ کریں گے
شنگھائی(ایچ ایم نیوز) سیاحت اور ثقافت کے فروغ کیلئے شنگھائی اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں شرکت کرنے والے ممالک کے 6شہروں اور خطوں کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے ،معاہدے کے مطابق شنگھائی ، بڈا پیشٹ، نوم پنھہ، بینکاک،چیانگ مائی، میٹرو منیلا اور جیولانم ڈوٹیلنٹ ٹریننگ ،ترقی ،ثقافت اور سیاحت میں تجربات کا تبادلہ کریں گے ،دریں اثنا تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جو ورلڈ ٹور ازم الائنز نے جاری کی ہیں بیلٹ اینڈ روڈ ممالک اور خطے چین کی سیاحت کیلئے بڑی مارکیٹ ہیں۔
0 comments:
Post a Comment