فریقین نے دو طرفہ دلچسپی کے اقتصادی اور تجارتی مسائل پر تعمیری بات چیت کی
اعلی سطح اقتصادی و تجارتی مشاورتی مذاکرات کا اگلا مرحلہ اکتوبر میں واشنگٹن میں ہو گا
واشنگٹن(ایچ ایم نیوز) چین اور امریکہ کے وزرائے مملکت سطح کی تجارتی بات چیت گزشتہ روز یہاں ختم ہو گئی ،فریقین نے دو طرفہ دلچسپی کے اقتصادی اور تجارتی مسائل پر تعمیری بات چیت کی فریقین نے چین امریکہ اعلیٰ سطح اقتصادی اور تجارتی مشاورتی بات چیت کے 13 ویں مرحلے کے سلسلے میں بھی محتاط تبادلہ خیال کیا بات چیت کا یہ مرحلہ اکتوبر میں واشنگٹن میں ہو گا ،دونوں فریقین متعلقہ مسائل پر رابطے جاری رکھنے پر بھی متفق ہو گئے۔
0 comments:
Post a Comment