بیجنگ (ایچ ایم نیوز)چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چیف ایگزیکٹوکیری لام 26ستمبر کو کمیونٹی سطح پر منعقد ہونے والے پہلے مکالمے میں شرکت کریں گی۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق مقامی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہچین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چیف ایگزیکٹوکیری لام 26ستمبر کو کمیونٹی سطح پر منعقد ہونے والے پہلے مکالمے میں شرکت کریں گی۔ کمیونٹی کے 150افراد مذکورہ مکالمے میں شریک ہوں گے۔ مکالمے کے انعقاد کا مقصد عوام کو ایک ایسا پلیٹ فارم کرنا ہے جس کے ذریعے زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد اپنے خیالات حکومت تک پہنچا سکیں، تاکہ معاشرے میں پائی جانے والی عدم اطمینان کی فضا کو ختم کیا جا سکے۔
Home »
چیف ایگز یکٹو ہا نگ کا نگ کیری لام کمیونٹی سطح پر منعقد ہونے والے مکالمے میں شرکت کریں گی،مقامی حکومت کا بیان
» چیف ایگز یکٹو ہا نگ کا نگ کیری لام کمیونٹی سطح پر منعقد ہونے والے مکالمے میں شرکت کریں گی،مقامی حکومت کا بیان
0 comments:
Post a Comment