My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label بدین، طلبا جان ہتھیلی پر رکھ کے اسکول جانے پر مجبور. Show all posts
Showing posts with label بدین، طلبا جان ہتھیلی پر رکھ کے اسکول جانے پر مجبور. Show all posts

بدین، طلبا جان ہتھیلی پر رکھ کے اسکول جانے پر مجبور

 بدین (ایچ ایم نیوز) بد ین  کے گائوں چندو کولہی میں تقریبا تین سو معصوم طلبہ و طالبات حصول علم کے لیے جان ہتھیلی پر رکھ کے اسکول جانے پر مجبور ہو گئے ،تفصیلات کے مطا بق  معصوم طلبہ و طالبات کے لیے علم کا حصول جان کا خطرہ بنا ہوا ہے ان کے اسکول کے راستے میں امام واہ نہر ہے جس پہ پل نہ ہونے کے سبب یہ معصوم طلبا اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر بوسیدہ لکڑی اور کمزور تختوں کے انتہائی خطرناک پل سے گزر کر روزانہ اسکول جاتے ہیں،اس اسکول میں تقریبا دو سو نوے بچے زیر تعلیم ہیں اور گائوں کے ہرگھر سے اسکول جاتے وقت ان کے والدین بچے کی با خیریت واپسی کی دعائیں کرتے ہیں،ان معصوم طلبہ و طالبات کے لیے حصول علم کا یہ راستہ جان جوکھوں کا کام ہے مگر ان کی ہمت اور عزم کے سامنے یہ جان لیوا مشکل بھی آسان ہوگئی ہے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels