اسلام آباد (ایچ ایم نیوز ) قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس (پیر )2 ستمبر کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے ۔ اجلاس میں اہم قومی امور سمیت ایوان کی معمول کی کارروائی زیر غور لائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اس سیشن میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے لئے بحث کرائی جائے گی
Showing posts with label قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس2 ستمبر کومنعقد ہوگا. Show all posts
Showing posts with label قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس2 ستمبر کومنعقد ہوگا. Show all posts