My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label جلال پور بھٹیاں کے رمضان بازار میں چینی لینے آئے بچے پر اہلکار کا تشدد. Show all posts
Showing posts with label جلال پور بھٹیاں کے رمضان بازار میں چینی لینے آئے بچے پر اہلکار کا تشدد. Show all posts

جلال پور بھٹیاں کے رمضان بازار میں چینی لینے آئے بچے پر اہلکار کا تشدد

جلا ل پو ر(ایچ ایم نیوز)جلال پور بھٹیاں کے رمضان بازار میں تعنات قانوں گو اللہ دتہ آپے سے باہر ہو گیا ، پو لیس اہلکار  اللہ دتہ نے خاتون کے ساتھ آئے بچے پر تشدد کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق  پو لیس تشدد  سے بچہ رمضان بازار میں روتا رہا رمضان بازار میں موجود کسی بھی افسر نے بچے کو دلاسہ نہ دیا اللہ دتہ قانوں گو رمضان بازار میں آئے خواتین و حضرات سے بد تمیزی سے پیش آتا ہے شہری اللہ دتہ کے نارو  اسلوک کی وجہ سے سراپہ احتجاج  ہیں،رمضان بازار میں چینی پر پٹواری حضرات کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے،لیکن ڈیوٹی پر باہر سے لا کر آدمی کو بٹھایا گیا ہے جو شہریوں کو چینی دے رہا ہے پٹواری رمضان بازار میں ڈیوٹی کی بجائے اپنے ذاتی کام کاج میں مصروف  رہتے ہیں۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels