My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label وزارت قانون کا پروڈکشن آرڈر سے متعلق قانون میں ترمیم کا فیصلہ. Show all posts
Showing posts with label وزارت قانون کا پروڈکشن آرڈر سے متعلق قانون میں ترمیم کا فیصلہ. Show all posts

وزارت قانون کا پروڈکشن آرڈر سے متعلق قانون میں ترمیم کا فیصلہ

کرپشن کیسز میں ملوث ارکان پارلیمنٹ پروڈکشن آرڈرز کا فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے

اسلام آباد(ایچ ایم نیوز) وزارت قانون نے کہا ہے کہ پروڈکشن آرڈر سے متعلق قانون میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا ، کرپشن کیسز میں ملوث ارکان پارلیمنٹ پروڈکشن آرڈرز کا فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ وزارت قانون حکام  کے مطابق  قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بزنس کے سیکشن 108 جبکہ سینیٹ کے متعلقہ رولز کے سیکشن 84 میں ترمیم کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق آئندہ چند ہفتوں میں پروڈکشن آرڈر سے متعلق رولز میں ترمیم کا کام مکمل کر لیا جائے گا اور مسودے کی منظوری متعلقہ ہاس سے سادہ اکثریت سے لی جائے گی۔ وزارت قانون کے مطابق کرپشن سے متعلق مقدمات میں ملوث رکن پارلیمنٹ کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہیں ہوسکیں گے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels