My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label قیامت خیز زلزلہ جاتلاں سوہاوہ کے ایک ہی خاندان کے 3بچے شہید ،3شدید زخمی ، غریب خاندان امداد کا منتظر. Show all posts
Showing posts with label قیامت خیز زلزلہ جاتلاں سوہاوہ کے ایک ہی خاندان کے 3بچے شہید ،3شدید زخمی ، غریب خاندان امداد کا منتظر. Show all posts

قیامت خیز زلزلہ جاتلاں سوہاوہ کے ایک ہی خاندان کے 3بچے شہید ،3شدید زخمی ، غریب خاندان امداد کا منتظر

جاتلاں (ایچ ایم نیوز) قیامت خیز زلزلہ جاتلاں سوہاوہ کے ایک ہی خاندان کے 3بچے شہید ہو گئے جبکہ 3شدید زخمی ہوئے، غریب خاندان امداد کا منتظر،والدین اور عزیز اقارب غم سے نڈھال حکومت آزاد کشمیر ضلعی انتظامیہ اور دیگر رفاعی ادارے اس غریب خاندان کی مدد کریں عوام علاقہ کا بھر پور مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں آنے والے زلزلہ میں جاتلاں سوہاوہ کے رہاشی اللہ دتہ کی فیملی کے 6بچے اپنے مکان کے اندر کھیل رہے تھے کے اچانک ذلزلہ آنے سے مکان کی چھت گر گئی جس میں 6بچے شدید ذخمی ہو گے جن کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا مگر 3بچے شدید زخمی ہونے کے باعث اللہ کو پیارے ہو گے اور باقی 3بچوں کو فسٹ ایڈ دیکر گھر بھج دیا گیا شہید ہونے والے  بچوں کی نماز جنازہ آبائی گاوں میں ادا کی گئی نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا عوام علاقہ نے حکومت آزاد کشمیر ضلعی انتظامیہ میرپور بھمبر سمیت دیگر رفاعی اداروں سے بھر پور مطالبہ کیا ہے کے اس غریب خاندان کی فوری امداد کی جائے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels