My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label 30 ہزار مدارس کی رجسٹریشن ون ونڈو ہوگی،فردوس عاشق اعوان. Show all posts
Showing posts with label 30 ہزار مدارس کی رجسٹریشن ون ونڈو ہوگی،فردوس عاشق اعوان. Show all posts

30 ہزار مدارس کی رجسٹریشن ون ونڈو ہوگی،فردوس عاشق اعوان

 جدید علوم حاصل کرنا دینی مدرس کے طلباء کا حق ہے، مدارس ہماری طاقت ہیں انہیں قومی دھارے میں لائیں گے
 چائے پانی کا فنڈ ختم ‘ وزراء چائے پانی کا انتظام اپنی جیب سے کریں گے، نواز شریف ملزم نہیں مجرم ہیے
 شرمندہ ہونے کی بجائے قیدی کو شان و شوکت سے لایا جارہا ہے کسی بھی مذہب معاشرے میں قیدی کو اس انداز میں رخصت نہیں کیا جاتا،مشیر اطلاعات کی  کابینہ   اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو 

اسلام آباد (ایج ایم نیوز) مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 30 ہزار مدارس کی رجسٹریشن ون ونڈو ہوگی۔ جدید علوم حاصل کرنا دینی مدرس کے طلباء کا حق ہے مدارس ہماری طاقت ہیں انہیں قومی دھارے میں لائیں گے۔ چائے پانی کا فنڈ ختم ‘ وزراء چائے پانی کا انتظام اپنی جیب سے کریں گے۔ نواز شریف ملزم نہیں مجرم ہیے۔ شرمندہ ہونے کی بجائے قیدی کو شان و شوکت سے لایا جارہا ہے کسی بھی مذہب معاشرے میں قیدی کو اس انداز میں رخصت نہیں کیا جاتا کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ کے اجلاس کا سولہ نکاتی ایجنڈا تھا انرجی کے مسئلے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور رمضان میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سیمحفوظ رکھنے کیلئے ترجیحات طے کی گئیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی کابینہ میں منظوری لی گئی پاکستان اور برازیل کے درمیان معاہدے کی بھی منظوری دی گئی مدارس کی رجسٹریشن کے ہوالے سے وزیر تعلیم نے کابینہ کو بریفنگ دی 30 ہزار مدارس کی ون ونڈو رجسٹریشن کی جائے گی مدارس کو وزارت تعلیم کے ماتحاد نہیں تعلیم کی وزارت سے منسلک کردیا گیا ہے وزارت مدارس کی رجسٹریشن میں شہولت کاری کا کردار ادا کرے گی۔ انہوں  کہا کہ مدارس میں پڑھنے والے بچوں کو بھی کمپیوٹر اور سائنس تک رسائی۔ معیاری کھانے اور دیگر مراعات کا حق ہے۔ یہ بچے بھی ہمارے بچے ہیں۔ مدارس ہماری طاقت ہیں انہیں قومی دھارے میں شامل کریں گے مدارس میں غیر ملکی طلباء وزارت خارجہ  کے ذریعے آئین گے ہم یکساں نصاب ک قومی نصاب کی شکل میں لانا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی ایکسیچنج کمیشن کی رپورٹ کی کابینہ میں منظوری دی گئی کابینہ میں انٹرٹینمنت اینڈ گفٹس کا فنڈ ختم کردیا گیا ہے اب دفاتر میں چائے پانی کا انتظام وزراء کو خود اپنی تنخواہ سے کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ تین ماہ کے اندر تمام  ڈویژنز اور اداروں میں خالی آسامیاں پر کی 
جائیں گی اور کسی کو بھی آئندہ اضافی چارج دینے کی منظوری نہیں دی جائے گی انہوں نے کہا کہ آج سزایافتہ مجرم سج دھج کر جیل جارہا ہے مسلم لیگ ن کا لیڈر سزا یافتہ ہے انہیں شرمندہ ہونا چاہیے انوکھا لاڈلہ قیدی قانون کی دھجیاں بکھیر کر واپس جارہا ہے انہوں نے کہا کہ کسی بھی مذہب معاشرے میں مجرم کو شاہانہ انداز میں رخصت نہیں کیا جاتا نواز شریف ملزم نہیں بلکہ مجرم ہے یہ لوگ شرمندہ ہونے کی بجائے شان و شوکت سے قیدی کو جیل لے جارہے ہیں کسی بھی مذہب معاشرے میں قیدی کو اس طرح شاہانہ انداز مین رخصت نہیں کیا جاتا۔ 

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels