My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label کشمیری رہنماوں کو گرفتار کرنے سے بھارت اپنے مزموم مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، علی امین خان گنڈاپور. Show all posts
Showing posts with label کشمیری رہنماوں کو گرفتار کرنے سے بھارت اپنے مزموم مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، علی امین خان گنڈاپور. Show all posts

کشمیری رہنماوں کو گرفتار کرنے سے بھارت اپنے مزموم مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، علی امین خان گنڈاپور

اسلام آباد(ایچ ایم نیوز ) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کی نئی لہرانتہائی قابل مزمت ہے، کشمیری رہنماوں کو گرفتار کرنے سے بھارت اپنے مزموم مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا ، علی امین گنڈاپور نے کہا بھارت کی ہٹ دھرمی پوری دنیا پر واضح ہو چکی ہے ، کشمیری مقبوضہ کشمیر کی کسی قسم کی جغرافیاء حثیت کو تبدیل کرنے کی کوشش کی مزاحمت کریں گے ، پاکستان کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے ، بھارت کو 27 فروری کا دن نہیں بھولنا چائیے، علی امین گنڈاپور نے کہا پاکستان اپنے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا ، عالمی دنیا بھارت کی جانب سے ایل اوسی پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لے ،عالمی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں کسی قسم کے انتہاء اقدامات سے روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے ۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels