فیصل آباد (ایچ ایم نیوز ) نامعلوم والدین اپنے جگر کا نوملود ٹکڑا الائیڈ ہسپتال کی نرسری وارڈ میں چھوڑ کر فرار تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز بے حس والدین اپنے جگر کا نوملود ٹکڑا الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میڈ یکل یو نیورسٹی کے نرسری وارڈ میں طھوڑ کر فرار ہو گئے ڈاکٹرز فوری طبی امداد سے 2دن کے نوملود بچے کی حا لت بہتر ہو نا شروع ہو گئی ہسپتال انتظا میہ نے نا معلوم والدین کی تلاش شروع کر دی ۔
Showing posts with label نامعلوم والدین اپنے جگر کا نوملود ٹکڑا الائیڈ ہسپتال کی نرسری وارڈ میں چھوڑ کر فرار. Show all posts
Showing posts with label نامعلوم والدین اپنے جگر کا نوملود ٹکڑا الائیڈ ہسپتال کی نرسری وارڈ میں چھوڑ کر فرار. Show all posts