
کاسٹ میں آفرین پری،شیلا چوہدری ،سنہری خان ،سلک ناز ،صبا شہزادی ودیگر فنکار شامل
لاہور(ایچ ایم نیوز)سٹیج ڈرامہ‘‘اک اور یو ٹرن‘‘آج سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا،تفصیلات کے مطابق بھٹی چوک بیدیا روڈلاہور پہ واقع شالیمار تھیٹر میں آج 2اگست سے نیا سٹیج ڈرامہ...