My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label چین، نان جینگ میں 20 واں فوڈ فیسٹیول یکم نومبر سے شروع ہوگا. Show all posts
Showing posts with label چین، نان جینگ میں 20 واں فوڈ فیسٹیول یکم نومبر سے شروع ہوگا. Show all posts

چین، نان جینگ میں 20 واں فوڈ فیسٹیول یکم نومبر سے شروع ہوگا

فیسٹیول تین دن جاری رہے گا، مقصد کم آمدنی والے علاقوں کو فائدہ پہنچانا ہے 

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)   چین میں 20واں فوڈ فیسٹیول   مشرقی چینی صوبے کے دارالحکومت نان چینگ میں یکم نومبر سے شروع ہوگا جو تین دن تک جاری رہے گا ،فوڈ فیسٹیول کا مقصد کم آمدنی والے علاقوں کو فائدہ پہنچانا ہے،میلے کے قیام سے خام مال اور دیگر اشیاء کی طلب میں اضافہ ہوگا جبکہ کیٹرنگ  اور زرعی پیداوار میں بھی اضافہ ہو  گاجس سے ان علاقوں کے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ ہو جائے گا،نمائش کے دوران کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی جس کا مقصد کم آمدنی والے علاقوں کے لوگوں کو سہولت فراہم کرنا ہے ،اس موقع پر کئی سمینار بھی منعقد ہونگے جن میں خوراک سے متعلق اشیاء میں اضافے کیلئے تبادلہ خیال کیا جائے گا تاکہ ان علاقے کے لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels