My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label معمررانا جتنا اچھا اداکار ہے اس سے کہیں زیادہ اچھا انسان بھی ہے،معروف فلمسازکی صلح کے بعدگفتگو. Show all posts
Showing posts with label معمررانا جتنا اچھا اداکار ہے اس سے کہیں زیادہ اچھا انسان بھی ہے،معروف فلمسازکی صلح کے بعدگفتگو. Show all posts

معمررانا جتنا اچھا اداکار ہے اس سے کہیں زیادہ اچھا انسان بھی ہے،معروف فلمسازکی صلح کے بعدگفتگو

لاہور(ایچ ایم نیوز) ایورگرین موویزکے روح رواں معروف فلمسازمہرمحمداسلم اور فلمسٹارمعمررانا کے مشترکہ دوستوں نے دونوں کی صلح کروادی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں فلمسازمہرمحمداسلم کی اداکارمعمررانا سے فلم کے سیٹ پر ان بن ہوگئی تھی جس کے بعد فلمسازنے معمررانا کواپنی فلم عشق میرا بدمعاش کی کاسٹ سے الگ کردیا تھا،اب ان دونوں کے مشترکہ دوستوں نے ثالثی کا کرداراداکرتے ہوئے دونوں کی صلح کروادی اور دونوں نے گلے شکوے بھی دورکرلئے ہیں،فلمسازمہرمحمداسلم نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ معمررانا جتنا اچھا اداکار ہے اس سے کہیں زیادہ اچھا انسان بھی ہے،انہوں نے کہا کہ انسان غلطی کا پتلا ہے اور غلطی کسی سے بھی ہوسکتی ہے،مہراسلم نے کہا کہ انہوں نے دل سے معمررانا کے ساتھ صلح کی ہے،میں شکرگزارہوں اپنے قریبی ساتھیوں کا جنہوں نے معاملہ کو دیکھتے ہوئے ثالثی کا کردارادا کیا،اور ہم دونوں کو پھرسے اکٹھا کردیا۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels