My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label ومبلڈن ٹینس، جوکووچ اور فیڈرر کا فائنل(آج)ہوگا. Show all posts
Showing posts with label ومبلڈن ٹینس، جوکووچ اور فیڈرر کا فائنل(آج)ہوگا. Show all posts

ومبلڈن ٹینس، جوکووچ اور فیڈرر کا فائنل(آج)ہوگا

 لندن (ایچ ایم نیوز ) ومبلڈن ٹینس، جوکووچ اور فیڈرر کا فائنل (آج) اتوار کو ہوگا۔ومبلڈن ٹینس کے دونوں سیمی فائنل لندن کے آل انگلینڈ کلب میں ہوئے۔ جن میں جوکووچ اور فیڈرر نے کامیابی حاصل کر کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نوواک جوکووچ اور راجر فیڈرر کے درمیان فائنل اتوار کو ہوگا۔پہلے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے رابرٹو بوٹسٹا کو چار سیٹ کے مقابلے کے بعد مات دی، پہلا سیٹ جوکووچ کے نام رہا لیکن ،دوسرا سیٹ بوٹسٹانے 4-6 سے جیتا۔اگلے دونوں سیٹ میں جوکووچ نے حریف کی ایک نہ چلنے دی اور3-6 اور 2-6 کے اسکور سیفتح حاصل کی ۔دوسرا سیمی فائنل نیڈال اور فیڈرر کے درمیان ہوا، یہ میچ 3 گھنٹے اور 2 منٹ تک جاری رہا۔فیڈرر نے پہلے سیٹ میں سات چھ سے فتح حاصل کی، نیڈال نے دوسرا سیٹ چھ ایک سے اپنے نام کیا ۔تیسرے اور چوتھے سیٹ میں فیڈرر نے چھ تین اور چھ چار سے کامیابی حاصل کی اور فیصلہ کن معرکے میں جگہ بنالی۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels