My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label چینی تعاون سے براونڈی میں ہائیڈروپاور اسٹیشن منصوبہ مکمل. Show all posts
Showing posts with label چینی تعاون سے براونڈی میں ہائیڈروپاور اسٹیشن منصوبہ مکمل. Show all posts

چینی تعاون سے براونڈی میں ہائیڈروپاور اسٹیشن منصوبہ مکمل

برونائی(ایچ ایم نیوز) چین کے تعاون سے براونڈی کے  صوبے رومانگے میں روزی بازی ہائیڈروپاور اسٹیشن منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے ، منصوبے کی تکمیل سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون میں اضافہ ہوگا ،براونڈی کے صدر پیرے نکورن ژی ژانے بھی منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی چین کے تعاون سے براونڈی میں بنائے جانے والا یہ سب سے بڑا منصوبہ ہے جس کے ذریعے 15 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی ،چینی عوام کو عوامی جمہوریہ چین کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے براونڈی کے صدر نے کہا کہ چین نے ہمیشہ اس بات کا مظاہرہ کیاہے کہ وہ دنیا بھر اور خاص طور پر براونڈی کیلئے قابل اعتماد دوست  ہے ۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels