My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label چینی گارمنٹس صنعت کے ریونیومیں اضافہ،منافع میں کمی رہی. Show all posts
Showing posts with label چینی گارمنٹس صنعت کے ریونیومیں اضافہ،منافع میں کمی رہی. Show all posts

چینی گارمنٹس صنعت کے ریونیومیں اضافہ،منافع میں کمی رہی

گزشتہ7 ماہ کے دوران ریونیومیں 2.15 فیصد کا اضافہ، کل حجم896.2 ارب یو آن رہا 

بیجنگ(ایچ ایم نیوز)  چینی گارمنٹس انڈسٹری کے ریونیو میں اضافہ اور منافع میں کمی ہوئی ہے ،گزشتہ7 ماہ کے دوران 2.8 ملین امریکی ڈالر سالانہ ریونیو کے ساتھ کام کرنے والے بڑے گارمنٹ سرمایہ کاروں کے ریونیو میں 2.15  فیصد کا اضافہ ہوا اس طرح ریونیوکاکل حجم 896.2 ارب یو آن رہا ،وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی(ایم آئی آئی ٹی) کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں بعض سرمایہ کاروں کے منافع میں 3.48 فیصد کی کمی ہوئی،اسی عرصے کے دوران آن لائن تھوک فروخت گزشتہ سال کے مقابلے میں 20.4فیصد زیادہ رہی جبکہ کپڑے کی برآمد 3.67 فیصد کے حساب سے کم ہو کر 83.5 ارب امریکی ڈالر رہی ۔

alibaba

as

ad

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels