بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تباد لہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں59بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8818ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔
Showing posts with label ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میںکمی. Show all posts
Showing posts with label ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میںکمی. Show all posts