My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label پرے ہٹ لو میں مایا علی مضبوط لڑکی کے کردار میں. Show all posts
Showing posts with label پرے ہٹ لو میں مایا علی مضبوط لڑکی کے کردار میں. Show all posts

پرے ہٹ لو میں مایا علی مضبوط لڑکی کے کردار میں

 اسلام آباد (ایچ ایم نیوز) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی آنے والی فلم پرے ہٹ لو میں ایک مضبوط لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ میں فلم پرے ہٹ لو میں ثانیہ نامی ایک بردبار اور مضبوط لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہوں جو کہ ایک اعلی سوچ اور اپنا فیصلہ خود کرنے والی لڑکی ہوتی ہے، وہ یہ بھی جانتی ہے کہ کیا اچھا ہے کیا برا اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ثانیہ اپنے خاندان کی اہمیت بھی سمجھتی ہے۔ مایا علی نے یہ بھی کہا کہ ہر کردار کا میری زندگی پر بہت گہرا اثر ہوتا ہے اور میں ذاتی طور پر یہ محسوس بھی کرتی ہوں کہ فلم پرے ہٹ لو میں ثانیہ کا جو کردار میں ادا کر رہی ہوں وہ بہت مضبوط کردار ہے اور اس کردار کا میری ذات سے موازنہ کیا جاسکتا ہے۔ مایا علی نے کہا کہ فلم میں شہریار کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا، شوٹنگ کے دوران ایسا لگ رہا تھا جیسے سب کچھ خود سے ہو رہا ہو، ہم دونوں کے درمیان کیمسٹری قابل تعریف ہے۔ فلم پرے ہٹ لو جو عید الاضحی پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی میں  مایا علی، شہریار منور، ندیم بیگ، زارہ نور، حنا دلپزیر اور احمد بٹ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔ 

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels