My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label اسد درانی کی توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو نوٹس،جواب طلب. Show all posts
Showing posts with label اسد درانی کی توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو نوٹس،جواب طلب. Show all posts

اسد درانی کی توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو نوٹس،جواب طلب

سیکرٹری داخلہ ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر فیصلہ نہیں کررہے، اسد درانی

 اسلام آباد(ایچ ایم نیوز) اسلام آباد  ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کی توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سیکرٹری داخلہ کے خلاف سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کی توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔اسد درانی نے توہین عدالت کی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سیکرٹری داخلہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہیں کررہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت دو ہفتے کے لیے ملتوی کردی۔اسد درانی نے وزارت داخلہ میں ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست دائر کر رکھی ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو ایک ماہ میں 27 فروری تک اس درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels