My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label ایپکا آزاد کشمیر کی مرکزی و ضلعی باڈی کا مشترکہ اجلاس ،پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار. Show all posts
Showing posts with label ایپکا آزاد کشمیر کی مرکزی و ضلعی باڈی کا مشترکہ اجلاس ،پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار. Show all posts

ایپکا آزاد کشمیر کی مرکزی و ضلعی باڈی کا مشترکہ اجلاس ،پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار

مظفرآباد (ایچ ایم نیوز) ایپکا آزاد کشمیر کی مرکزی و ضلعی باڈی کا مشترکہ اجلاس ،پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی گئی،پاک فوج کے طرف سے انڈین جارحیت کا جواب دینے پر پاک فوج کے نوجوانوں کو سلام پیش کیا گیااور شہدا کے لیے دعا کی گئی جبکہ انڈین آرمی کی طرف سے سول آبادی پر کی جانے والی  جارحیت کی پرزور مزمت کی گئی،اجلاس کی صدارت ایپکا آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل پرویز قریشی نے کی جبکہ اجلاس میں صدر ایپکا ضلع مظفرآباد سید سبطین نقوی،سنیئر نائب صدر ایپکا پاکستان ایاز احمد چغتائی،مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل رمضان مغل،سنیئر نائب صدر ارشاد مغل،جنرل سیکرٹری ضلع مظفرآباد تنویر احمد اعوان،نائب صدر جاوید اخوانزادہ،تنویر کھوکھر،اپیکا یونٹ ایجوکیشن کے صدر امتیاز شیخ کے علاوہ ملازمین نے کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل پرویز قریشی کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر بھر کے جملہ ملازمین پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پاک فوج کے ساتھ کسی بھر قربانی سے گریز نہیں کرینگے ،پاک فوج کے ساتھ ملکر کر دشمن کو منہ توڑ جواب دینگے ، پہلے بھی بھارت نے کہی بار سول آبادی کو نشانہ بنایا ہے اور پاک فوج کی بھر پور جوابی کاروائی کی وجہ سے اسے منہ کی کھانی پڑی ہے ہم پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels