My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label ’’د ی ڈونکی کنگ‘‘ سپین کے 50 سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی. Show all posts
Showing posts with label ’’د ی ڈونکی کنگ‘‘ سپین کے 50 سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی. Show all posts

’’د ی ڈونکی کنگ‘‘ سپین کے 50 سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی

اسلام آباد (ایچ ایم نیوز) جنوبی کوریا میں پذیرائی حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی اینیمیٹڈ فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ اب اسپین میں بھی دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکس آفس پر کروڑوں کا  بزنس کرنے والی پاکستانی اینی میٹڈ فلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ اگلے ماہ  4 اکتوبرکو اسپین میں تین مختلف زبانوں  ہسپانوی، کیٹالن، اور باسک  میں ر 50 سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ ڈونکی کنگ کے ڈائریکٹر عزیز جندانی نے کہا ہے کہ ہم بہت پرجوش ہیں کہ ڈونکی کنگ کو عالمی سطح پر بے حد پزیرائی ملی ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ اینی میٹڈ فلم ایک اچھی کہانی پر مبنی ہے جو کہ جغرافیائی رکاوٹوں کو عبور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور یہ کافی نہیں ہے ہمیں ابھی کامیابی کے مزید مراحل بھی عبور کرنے ہیں۔فلم میں افضل خان عرف جان ریمبو نے منگو جب کہ حنا دلپزیر نے لومڑی کی صدا کاری کی ہے۔ دیگر صداکاروں میں جاوید شیخ، عدیل ہاشمی، شفاعت علی، غلام محی الدین، فیصل قریشی، شبیر جان، مانی، اسماعیل تارا اور عرفان کھوسٹ شامل ہیں۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels