اسلام آباد(ایچ ایم نیوز ) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے آصف زرداری ، شاہد خاقان اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں شرکت کے لیے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے ہیں۔پروڈکشن آرڈر کی کاپی چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو بھی بھجوا دی گئی ہے۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنااللہ کے پروڈکشن آرڈر کیلئے وزارت قانون سے رائے طلب کی گئی ہے۔
Showing posts with label آصف زرداری، شاہد خاقان اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری. Show all posts
Showing posts with label آصف زرداری، شاہد خاقان اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری. Show all posts