My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label آرمی چیف کاسینٹرل آرڈیننس ڈپو راولپنڈی کا دورہ ،مختلف شعبوں کا معائنہ. Show all posts
Showing posts with label آرمی چیف کاسینٹرل آرڈیننس ڈپو راولپنڈی کا دورہ ،مختلف شعبوں کا معائنہ. Show all posts

آرمی چیف کاسینٹرل آرڈیننس ڈپو راولپنڈی کا دورہ ،مختلف شعبوں کا معائنہ

  قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے کیلئے سی او ڈی کے کردار کی تعریف 

راولپنڈی (ایج ایم نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینٹرل آرڈیننس ڈپو راولپنڈی کا دورہ کیا او رمختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ آرمی چیف نے قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے کیلئے سی او ڈی کے کردار کی تعریف کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینٹرل آرڈیننس ڈپو راولپنڈی کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اس موع پر چیف آف لاجسٹسک لیفٹینٹ جنرل اظہر صالح بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔ سی او ڈی مین اسپیشلائزڈ ہتھیاروں کی وسیع رینج اور فوجی ملبوسات ہوتے ہیں آرمی چیف نے قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے کیلئے سی او ڈی کے کردار کی تعریف کی سی او ڈی نے پرانے اور متروک سامان کو قابل استعمال بنایا۔ 

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels