My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو نقصان پہنچ رہا ہے،بائو اصغر. Show all posts
Showing posts with label مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو نقصان پہنچ رہا ہے،بائو اصغر. Show all posts

مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو نقصان پہنچ رہا ہے،بائو اصغر

 فلم انڈسٹری تو چل پڑی ہے مگر فلمی موسیقی پر ابھی تک زیادہ فوکس نہیں کیا جا رہا ،گفتگو

لاہور (ایچ ایم نیوز) چند مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو نقصان پہنچ رہا ہے،ہمیں مفاد پرست لوگوں کوبے نقاب کرنا ہو گاجو انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔،ان خیالات کا اظہارمعروف پروڈیوسر،رائٹروبائو پروڈکشن کے روح رواں بائو اصغرعلی نے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا ہے کہ فلمی صنعت کی تباہی نے بھی میوزک انڈسٹری کو مشکلات سے دو چار کیا ہے اب فلم انڈسٹری تو چل پڑی ہے مگر فلمی موسیقی پر ابھی تک زیادہ فوکس نہیں کیا جا رہا ہے۔ حکومت بھی میوزک انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات نہیں کر رہی۔ ہمارے ہاں یہ وطیرہ بن چکا ہے کہ جب تک کہ سنگر کو انڈیا کی چھاپ نہ لگے اس وقت تک اسے اہمیت نہیں دی جاتی اور ہمارا میڈیا بھی تب تک لفٹ نہیں کراتا چاہے آپ کتنے ہی اچھے سنگر کیوں نہ ہوں پہلے میڈیا اتنا وسیع نہیں تھا پھر بھی میوزک کو سپورٹ کرتا تھا، بائو اصغرعلی نے مزید کہا  کہ پاکستانی گلوکاروں نے پوری دنیا میں اپنی آواز کا سکا منوایا،فلم انڈسٹر ی کے ساتھ ساتھ میوزک انڈسٹری کو بھی سپورٹ کرنا ہو گا۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels