My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label فلم انڈسٹری کے اسٹوڈیوزکی ویرانیاں بہت جلدختم ہونے والی ہیں،صائم علی. Show all posts
Showing posts with label فلم انڈسٹری کے اسٹوڈیوزکی ویرانیاں بہت جلدختم ہونے والی ہیں،صائم علی. Show all posts

فلم انڈسٹری کے اسٹوڈیوزکی ویرانیاں بہت جلدختم ہونے والی ہیں،صائم علی

 ہرپروڈیوسروڈائریکٹرکی خواہش ہوتی ہے کہ صائم علی ہی ان کی فلم میں جلوہ گرہو،معروف ماڈل واداکارہ کی گفتگو

لاہور(ایچ ایم نیوز) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف ماڈل واداکارہ صائم علی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے اسٹوڈیوزکی ویرانیاں بہت جلد ختم ہونے والی ہیں،کیونکہ اس وقت چندایسے پروجیکٹس ہیں جوفلم انڈسٹری کی ویرانیاں دورکرنے میں اہم کرداراداکریں گے،صائم علی نے کہا کہ ہرپروڈیوسروڈائریکٹرکی خواہش ہوتی ہے کہ صائم علی ہی ان کی فلم میں جلوہ گرہو،لیکن میں کم اور معیاری کام کرنے پر یقین رکھتی ہوں،جس کے لئے میں اپنی پسندکے مطابق جانداراسکرپٹ والی فلموں میں ہی کام کررہی ہوں،انہوں نے کہا کہ کسی بھی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے میں اپنے کردارکے متعلق بہت سوچ بچارکرتی ہوں،اور اگر کردارمجھے پسندآجائے توپھرہی فلم میں کام کرنے کی حامی بھرتی ہوں،ماڈل واداکارہ نے مزیدکہا کہ میں نے جوبھی اب تک نام کمایا ہے وہ انتھک محنت اور اپنے کام سے مخلص ہونے کی وجہ سے کمایا ہے۔میں ایسی فلموں میں کام کی حامی نہیں بھرتی جس کی آج شوٹنگ ہواور پھر کئی سال بعد دوبارہ سے شوٹنگ ہو،انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں اس وقت چندپروڈیوسروڈائریکٹرایسے ہیں جو معیاری کام کررہے ہیں،جن کے کام کو دیکھ کر مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے،صائم علی نے کہا کہ آنے والا دورپاکستان فلم انڈسٹری کے لئے سنہرا دور ہے،اسٹوڈیوزمیں جوویرانیاں اوراندھیرے چھائے ہوئے ہیں وہ بہت جلد دورہونے والے ہیں۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels