My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی،اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل. Show all posts
Showing posts with label مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی،اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل. Show all posts

مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی،اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل

  یو این مبصر گروپ نے صورت حال سے متعلق رپورٹ دی ہے،  دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ حالات مزید خراب نہ ہوں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفین ڈیوجارک کا بیان 

 نیو یارک (ایچ ایم نیوز ) اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورت حال پر پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی اپیل  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یو این مبصر گروپ نے صورت حال سے متعلق رپورٹ دی ہے،  دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفین ڈیوجارک نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر میں اقوام متحدہ کے مبصر گروپ نے رپورٹ دی ہے جس کے مطابق لائن آف کنٹرول پر حالیہ دنوں میں فوجی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ترجمان سیکرٹری جنرل نے مزید کہا کہ دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں تا کہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔گزشتہ روز او آئی سی نے بھی مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورت حال اور مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی اضافی نفری پر بھی تشویش کا اظہار کیا تھا۔او آئی سی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اس کو حل کیا جائے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels