My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label وسیم اکرم کا (آج) انگلینڈ کو سپورٹ کر نے کا اعلان. Show all posts
Showing posts with label وسیم اکرم کا (آج) انگلینڈ کو سپورٹ کر نے کا اعلان. Show all posts

وسیم اکرم کا (آج) انگلینڈ کو سپورٹ کر نے کا اعلان

 گزشتہ 30 سالوں سے انگلینڈ میرے لیے دوسرے گھر جیسی حیثیت رکھتا ہے،پاکستانی سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم 

 لندن (ایچ ایم نیوز ) پاکستانی سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میں انگلینڈ کو سپورٹ کروں گا کیوں کہ گزشتہ 30 سالوں سے انگلینڈ میرے لیے دوسرے گھر جیسی حیثیت رکھتا ہے۔عمران خان 11 کا حصہ رہنے والے سابق فاسٹ بولروسیم اکرم کا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں اسی ٹیم کی حمایت کروں گا جہاں دل کہے گا۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ دونوں ممالک میں پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد بستی ہے، اس لئے میرے لئے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ فائنل میچ میں میں کس ٹیم کو سپورٹ کروں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں (آج) اتوار کے میچ میں انگلینڈ کو سپورٹ کروں گا کیوں کہ گزشتہ 30 سالوں سے انگلینڈ میرے لیے دوسرے گھر جیسی حیثیت رکھتا ہے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels