My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label فنکار پیدائشی فنکار ہوتا ہے کوئی بنا نہیں بنا سکتا، صومیہ خان. Show all posts
Showing posts with label فنکار پیدائشی فنکار ہوتا ہے کوئی بنا نہیں بنا سکتا، صومیہ خان. Show all posts

فنکار پیدائشی فنکار ہوتا ہے کوئی بنا نہیں بنا سکتا، صومیہ خان

لاہور(ایچ ایم نیوز)گلوکارہ صومیہ خان نے کہا ہے کہ  فنکار پیدائشی طور پر ہی فنکار ہوتا ہے اسے کوئی فنکار نہیں بنا سکتا ہر انسان اپنے اندر صلاحیتیں لیکر پیدا ہوتا ہے جس سے وہ آگے چل کر فن کے شعبے میں نام پیدا کرتا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے مگر ان کو مواقع میسر نہیں، گلوکاری کا فن میں نے استادوں سے حاصل کیاہے مگر فنکاری کا فن قدرتی طور پر ہی میرے اندر موجود تھا۔صومیہ خان کا کہنا تھا کہ وہ نئے پراجیکٹ پر کام کررہی ہیں جو جلد مداحوں کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels