My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label پاک بحریہ کا انٹیلی جنس بنیاد پر اینٹی نارکوٹکس آپریشن،. Show all posts
Showing posts with label پاک بحریہ کا انٹیلی جنس بنیاد پر اینٹی نارکوٹکس آپریشن،. Show all posts

پاک بحریہ کا انٹیلی جنس بنیاد پر اینٹی نارکوٹکس آپریشن،تین سو ملین روپے مالیت کی 675 کلوگرام حشیش اور 4 کلو گرام برآمد

کراچی (ایچ ایم نیوز ) پاک بحریہ نے کراچی کے مضافات میں مبارک ویلیج کے قریب سمندر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر اینٹی نارکوٹکس آپریشن کیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آپریشن کے دوران تقریبا تین سو ملین روپے مالیت کی 675 کلوگرام حشیش اور 4 کلو گرام ہیروئن قبضے میں لی گئی۔پاک بحریہ نے یہ پیچیدہ آپریشن اینٹی نارکوٹکس فورس کے تعاون، مستقل نگرانی اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا،مزید کارروائی کے لئے منشیات کو اینٹی نار کوٹکس فورس کے حوالے کر دیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن پاک بحریہ کا اپنی سمندری حدود کی حفاظت میں سر گرم رہنیکا مظہر ہے۔پاک بحریہ اپنی قومی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار اور پرعزم ہے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels