My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label سان فرانسسکو میں سنکیانگ کے روایتی کھانوں کاتہوار. Show all posts
Showing posts with label سان فرانسسکو میں سنکیانگ کے روایتی کھانوں کاتہوار. Show all posts

سان فرانسسکو میں سنکیانگ کے روایتی کھانوں کاتہوار

روایتی کھانوں کے علاوہ سنکیانگ کی دستکاری اور ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا 

سان فرانسسکو(ایچ ایم نیوز)سان فرانسسکو میں چین کے شمال مغربی خودمختار ریجن سنکیانگ کے کھانوں کا تہوار منایا گیا ،جس میں سنکیانگ کے بہترین روایتی کھانے پیش کیے گئے،یہ سنکیانگ چین پہلا فوڈ فیسٹیول تھا جس کی میزبانی ایڈن سلک رود کسینو ریسٹورانٹ نے کی۔اس میں مقامی روایتی کھانے بھی پیش کیے گئے جبکہ سنکیانگ کی دستکاری کے نمونے بھی پیش کیے گئے اس موقع پر آرٹ فیسٹیول بھی منعقد ہوا،جس میں چینی رقص ،گیت اور چینی روایات سے متعلق دیگر روایات کی بھی عکاسی کی گئی چینی اور روسی پینٹنگز،چینی سیاحتی شو اور چینی ثقافتی ورثہ کی بھی عکاسی کی گئی تھی سان فرانسسکو میں چینی ڈپٹی قونصل جنرل رین فا کیانگ بھی اس موقع پر موجود تھے انہوں نے چین اور سنکیانگ کے روایتی کھانوں کے بارے میں بھی بتایا انہوں نے کہا کہ امریکہ میں ایسی تقریبات چینی اور امریکی عوام کے درمیان پل کا کام کرتی ہے۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels