My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں نرم کی جائیں، امریکا کا بھارت سے پر زور مطالبہ. Show all posts
Showing posts with label مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں نرم کی جائیں، امریکا کا بھارت سے پر زور مطالبہ. Show all posts

مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں نرم کی جائیں، امریکا کا بھارت سے پر زور مطالبہ

امریکا پر امید ہے تیز رفتاری سے پابندیوں میں نرمی اور زیر حراست افراد کی رہائی پر عملدرآمد ہو گا

نیویارک(ایچ ایم نیوز) امریکا نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں جلد نرم کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیو یارک میں امریکی وزارت خارجہ کی معاون نائب سیکریٹری ایلس ویلز نے صحافیوں کو بتایا کہ صدر ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے ملاقات کی ہے۔انہوں نے کہا امریکا چاہتا ہے کہ بھارت کشمیر میں لگائی گئی پابندیوں میں جلد نرمی کرے، امریکا کو تیز رفتار کارروائی کی امید ہے،  بھارت پابندیاں ختم کرے اور حراست میں لیے تمام افراد کو رہا کرے ۔بھارت نے 5 اگست کو راجیہ سبھا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش کرنے سے قبل ہی صدارتی حکم نامے کے ذریعے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی اور ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کو وفاق کے زیرِ انتظام دو حصوں یعنی (UNION TERRITORIES) میں تقسیم کردیا جس کے تحت پہلا حصہ لداخ جبکہ دوسرا جموں اور کشمیر پر مشتمل ہوگا۔بھارت نے یہ دونوں بل لوک سبھا سے بھی بھاری اکثریت کے ساتھ منظور کرالیے ہیں۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels