
مری ، جہلم ، راولپنڈی، نوشہرہ ، نارووال ، گجرات، چنیوٹ، حافظ آباد، سرگودھا، میانوالی، گجرات، اوکاڑہ، میرپور، کالاباغ، پشاور ، سوات ، ایبٹ آباد، میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 6.1 اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے شہری گھروں اور دفاتر...