My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label فلم ’’محافظ‘‘ اور‘‘ججی بادشاہ‘‘میں بہت اہم کرداراداکررہا ہوں،جاویدچودھری. Show all posts
Showing posts with label فلم ’’محافظ‘‘ اور‘‘ججی بادشاہ‘‘میں بہت اہم کرداراداکررہا ہوں،جاویدچودھری. Show all posts

فلم ’’محافظ‘‘ اور‘‘ججی بادشاہ‘‘میں بہت اہم کرداراداکررہا ہوں،جاویدچودھری

 کوشش ہوگی بہترین کارکردگی کے ذریعے شائقین کی توقعات پرپورااتر وں،اداکارکی گفتگو

لاہور(ایچ ایم نیوز)نوجوان اداکار جاویدچودھری نے کہا  ہے کہ فلم ’’محافظ‘‘ اور‘‘ججی بادشاہ‘‘میں بہت اہم کرداراداکررہا ہوں،ان کا کہنا ہے کہ میں مصنف وہدائیتکار باسوچودھری کا شکرگزارہوں جنہوں نے مجھے اپنی فلموں ’’محافظ‘‘اور’’ججی بادشاہ‘‘ میں کاسٹ کرکے میری حوصلہ افزائی کی،انکاکہناتھا کہ میری کوشش ہوگی کہ میں بہترین کارکردگی کے ذریعے شائقین کی توقعات پرپورااتر وں۔اداکارجاویدچودھری نے کہا کہ ان کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ جب بھی اچھی فلم کی پیشکش ہوئی تومیںاس میں ضرور کام کروں گا، لیکن اس کیلئے مجھے جاندارکہانی اورمضبوط کردار کی تلاش تھی،جوباسوچودھری نے اپنی فلموں میں مجھے کاسٹ کرکے پوری کردی ،جاویدچودھری نے مزیدکہا کہ  پاکستان فلم انڈسٹری میں اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں نے اپنی جگہ بنائی ہے۔ آج اس شعبے میں کام کرنا ہرکسی کی اولین خواہش ہے۔انہوں نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے باسوچودھری جیسے فن کی قدرکرنے والے مصنف وہدائیتکار کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels