My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label چین عالمی امن کیلئے کوششیں جاری رکھے گا. Show all posts
Showing posts with label چین عالمی امن کیلئے کوششیں جاری رکھے گا. Show all posts

چین عالمی امن کیلئے کوششیں جاری رکھے گا

چین نے 70 برسوں میں جو صنعتی ترقی حاصل کی ہے دیگر ممالک  صدیوں میں  وہاں پہنچے 
چین امریکہ تعلقات  پوری دنیا کیلئے بڑی اہمیت رکھتے ہیں،چینی قونصل جنرل کا ہوسٹن میں خطاب

ہوسٹن(ایچ ایم نیوز) چین نے 70برسوں کے دوران صنعتی ترقی مختصر وقت میں حاصل کر لی ہے جو حاصل کرنے کیلئے دیگر ممالک  کو کئی صدیاں لگیں،چین اپنی ترقی کیلئے عالمی امن کا دفاع کرتے ہوئے ساز گار ماحول پیدا کر رہاہے اور چین عالمی امن کے تحفظ کیلئے اپنی کوشش جاری رکھے گا، ان خیالات کا اظہار ہوسٹن میں چین کے قونصل جنرل کائی ووئی نے یہاں جمہوریہ چین کی70ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ چین اس سال امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلقات کی 40 ویں سالگرہ بھی منا رہا ہے ،چین امریکہ تعلقات نہ صرف دونوں ممالک کیلئے
 بلکہ پوری دنیا کیلئے بڑی اہمیت رکھتے ہیں ،ان تعلقات میں حال ہی میں اتار چڑھائو آیا ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ دونوں ممالک باہمی احترام اورمفادات کے اصولوں پر تعاون میں مزید اضافہ کریں گے ، تقریب میں مقامی حکام نے بھی شرکت کی ۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels