My Blogger consists of a general news in which I upload articles from all types of news including science, technology, education, crime, how-to, business, health, lifestyle and fashion.

New User Gifts

Showing posts with label چین صدر شی اور سعودی شاہ سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ. Show all posts
Showing posts with label چین صدر شی اور سعودی شاہ سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ. Show all posts

چین صدر شی اور سعودی شاہ سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

سعودی  آئل ریفائنری پر حملہ قابل مذمت  خطے کی کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے، چینی صدر
حملے کے اثرات خلیجی خطے اور بین الاقوامی توانائی مارکیٹ پر بھی پڑے ہیں،شاہ سلمان بن عبدالعزیز

بیجنگ(ایچ ایم نیوز) چین کے صدر شی جی پھنگ نے سعودی عرب کی آئل ریفائنری پر حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے اس سے خطے کی کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزز السعود کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے کیا،سعودی شاہ نے انہیں حملے کے بارے میں تفصیل سے بتایا ،انہوں نے کہا کہ سعودی آئل ریفائنری پر حملے کے اثرات خلیجی خطے اور بین الاقوامی توانائی مارکیٹ پر بھی پڑے ہیں ،صدر شی نے اس موقعے پر بات چیت کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ اس حملے کی جامع اور منصفانہ تحقیقات کرائی جائیں گی انہوں نے متعلقہ فریقین پر زور دیا کہ وہ خطے میں امن و استحکام کیلئے مل جل کر کام کریں،انہوں نے کہا کہ چین اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ برسوں کے دوران ہر شعبے میں تعلقات کو تیزی سے فروغ حاصل ہوا ہے اور دونوں ممالک جامع حکمت عملی،شراکت داری سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی تعمیر میں اہم معاون شراکت دارہیں ۔

alibaba

web

amazon

Followers

Website Search

Tweet Corornavirus

Please Subscribe My Chennal

Sub Ki News

 
‎Sub Ki News سب کی نیوز‎
Public group · 1 member
Join Group
 
Nasrullah Nasir . Powered by Blogger.

live track

Brave Girl

Popular Posts

Total Pageviews

Chapter 8. ILLUSTRATOR Shape Builder & Pathfinder-1

Chapter 10. Illustrator Drawing & Refining Paths-1

Labels