بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چین نے کہا ہے کہ وہ چین میں قائم غیر ملکی کمپنیوں کے خلاف کبھی بھی ظالمانہ اور امتیازی رویہ نہیں اپنائے گا۔ چینی وزارت تجارت کے ترجمان کاؤ فنگ نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ غیر ملکی کمپنیوں کے جائز حقوق اور مفادات کا بھرپور انداز میں تحفظ کیا جائے گا۔
Showing posts with label غیر ملکی کمپنیوں کے جائز حقوق اور مفادات کا بھرپور انداز میں تحفظ کیا جائے گا، چین. Show all posts
Showing posts with label غیر ملکی کمپنیوں کے جائز حقوق اور مفادات کا بھرپور انداز میں تحفظ کیا جائے گا، چین. Show all posts