بیجنگ(ایچ ایم نیوز)چین نے کہا ہے کہ وہ چین میں قائم غیر ملکی کمپنیوں کے خلاف کبھی بھی ظالمانہ اور امتیازی رویہ نہیں اپنائے گا۔ چینی وزارت تجارت کے ترجمان کاؤ فنگ نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ غیر ملکی کمپنیوں کے جائز حقوق اور مفادات کا بھرپور انداز میں تحفظ کیا جائے گا۔
Home »
غیر ملکی کمپنیوں کے جائز حقوق اور مفادات کا بھرپور انداز میں تحفظ کیا جائے گا، چین
» غیر ملکی کمپنیوں کے جائز حقوق اور مفادات کا بھرپور انداز میں تحفظ کیا جائے گا، چین
0 comments:
Post a Comment